مشن دوران ساتھی کے شہادت پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں,بی ایل ایف

0
470

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے دوران مشن شہید ہونے والے سرمچار ظہور بلوچ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ساتھی سکینڈ لیفٹینٹ ظہور احمد عرف اسحاق بلوچ ولد سبزل بلوچ سکنہ گواش آواران 27، اگست 2020 کواہم مشن سے واپسی دوران موسلادھار بارشوں کے سبب مشکے ندی کو کراس کرتے ہوئے سیلابی ریلہ میں بہہ گئے۔جس کی وجہ سے انکی شہادت واقع ہوئی

ترجمان نے مزید کہاہے کہ شہید ساتھی نے 2013 سے بی ایل ایف کے پلیٹ فارم سے اپنی ذمہداریاں سرانجام دیتے ہوئے سیکنڈ لیفٹینیٹ منصب تک پہنچ کر سرزمین کے دفاع کے لیے اپنے جان کا نظرانہ پیش کرکے امر ہوگئے۔تنظیم انکے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے عہد کرتاہے کہ انکے آزادی کے مشن(آزاد بلوچستان ) کو پائے تکمیل تک پہنچا ئیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here