لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز بلیدہ بکر فوجی چوکی پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ حملے میں متعدد ریاستی اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے، اس حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔