یونایئٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے تمپ میں عبدوئی کے مقام پہ گولڈ سمڈ لائن پر باڑ لگانے والے قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں پہ بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے کے وقت عین مقام پہ قابض فورسز کے مدد کے لیے دو جنگی ہیلی کاپٹر بھی پہنچے۔
ترجمان نے کہا کہ حملے میں قابض فوج کے اہلکاروں کے ساتھ مقامی اور غیرمقامی متعدد مزدور بھی ہلاک ہوئیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ مقامی افراد کو ہم ایک بار پھر تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ قابض فوج کے قربت سے اجتناب کرے ورنہ کسی قسم کی بھی نقصان کی ذمہ دار وہ خود ہونگے۔ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔