جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ آج بروز منگل 6203ویں روز بھی جاری رہی ۔
وی بی ایم پی نے مطالبہ کیا کہ جبری گمشدگیوں کے سلسلے کا فوری خاتمہ کیا جائے اور تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔
بیان میں کہا گیا کہ جبری گمشدگیاں انسانی حقوق اور آئینی ضمانتوں کی خلاف ورزی ہیں، جن کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔