بلوچستان گرینڈ الائنس کے 49 گرفتار ملازمین ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ منتقل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان گرینڈ الائنس کے 49 گرفتار ملازمین کو ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بجٹ اجلاس کے دوران بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق ڈی آر اے اور دیگر حوالوں سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاج کیلئے جانے کی کوشش کے دوران پولیس کی جانب سے احتجاجی ملازمین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور درجنوں ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا۔

گزشتہ روز بلوچستان گرینڈ الائنس کے 49 گرفتار ملازمین کو ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article