ضلع واشک میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

واشک کے سب تحصیل شاہوگیڑی میں نامعلوم افراد کی فائزنگ سے بسیمہ کا رہائشی ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق شاہوگیڑی کے علاقہ جھالاوار میں علی الصبح نامعلوم مسلح افراد کی فائزنگ سے بسیمہ کا رہائشی محمد رفیق ولد در محمد ہلاک ہوگیا۔

تاہم واقعات کے محرکات سامنے نہ آ سکے

Share This Article
Leave a Comment