بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران سے اطلاعات ہیں کہ نامعلوم افراد نے پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو ایک بم دھماکے میں نشانہ بنایا ہے۔
دھماکہ آج صبح فوج کے پیدل اہلکاروں پر اس وقت ہوا جب وہ زامران میں گورکادان کے مقام پر کلئرینس میں مصروف تھیں۔
دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار کے ہلاکت کی اطلاعات ہیں تاہم حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیئے ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔