پنجگور کے علاقے گوارگو سے نعش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گوارگو فتح علی کے قریب ایک شخص کی لاش برآمدہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق لاش شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل کی گئی جہاں اس کی شناخت الطاف ولد اشرف سکنہ گوارگو کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article