بلوچستان کے علاقے بختیارآباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئ۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت اللّٰہ ڈنہ ولد غلام فرید کے نام سے ہوئی ہے جو فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہونے کے باعث اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔
قتل کی وجہ ذاتی دشمنی کا بتایا جارہاہے۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ٹیچنگ اسپتال سبی منتقل کر دیا گیا۔
مزید کارروائی بختیارآباد پولیس کر رہی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔