پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔

ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوگئی ہے۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجگور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عبداللہ کو قتل کردیا موقع واردات سے فرار ہوگئے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article