بختیار آبادمیں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے بختیار آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا۔

ہلاک پولیس اہلکار کی شناخت محمد بخش سیال کے نام سے ہوگئی ہے۔

تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے نہ ہی واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے۔

Share This Article