بلوچستان کے علاقے وندر کے قریب مسافر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایس ایچ او وندر سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
ریسیکو ذرائع کے مطابق ہلاک افراد میں ایس ایچ او وندر کا بیٹا بھی شامل ہے۔
حادثے میں ہلاک تیسرے شخص کی شناخت گن مین ناصر کے نام سے ہوئی ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔