مستونگ،کیچ پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے مستونگ اور کیچ میں پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ
جمعرات کے روزضلع کیچ کے علاقے کولواہ، ڈنڈار میں سرمچاروں نے واٹرسپلائی میں قائم آرمی چوکی پرراکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا دو راکٹ چوکی کے اندر گرئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ رات کے گیارہ بجے سرمچاروں نے مستونگ فوجی کیمپ پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا دونوں حملوں میں پاکستانی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

Share This Article
Leave a Comment