ضلع آواران پاکستانی فوج کا آپریشن جاری،دو افراد لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


وادی مشکے پاکستانی فوج کا آپریشن جاری،گچک سے دو افراد پاکستانی فوج نے اغوا کر لیے۔

ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے پینک کلانچ گچک سے عاظم ولد مار جان محبت ولد مراد جان نامی دو افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا ہے۔

جبکہ وادی مشکے کے علاقے زونگ میں ریاستی بربریت کا سلسلہ جاری ہے دن بھر گن شپ ہیلی کاپٹروں نے پہاڑی علاقوں کو نشانہ بنایا،۔
تازہ اطلاعات کے مطابق گچک اور وادی مشکے میں پاکستانی فوج کی بڑی تعداد جمع ہے اور آپریشن کا سلسلہ جاری زمینی فوج کے ساتھ گن شپ ہیلی کاپٹروں کی گشت کا سلسلہ بھی جاری۔

مزید تفصیلات آنے کے بعد اس خبر کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا

Share This Article
Leave a Comment