بلوچستان کےضلع خضدار کے وڈھ کے علاقے دراکھالہ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جبکہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کوچ کار سے ٹکراکر بے قابو ہوکر الٹ گئی۔
حادثے کے نتیجے میں 6 مسافر موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہوئے جن کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔