حب میں چودہ اگست کیلئے قائم اسٹال پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، جیئند بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
3 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے آج بلوچستان کے شہر حب میں آر سی ڈی شاہراہ کے قریب 14 اگست کے تقریبات کیلئے قائم ایک اسٹال پر دستی بم سے حملہ کرکے فورسز کے تین اہلکاروں اور انکے متعدد مقامی کارندوں کو زخمی کردیا۔

بلوچ سرمچاروں نے حملہ اس وقت کیا، جب فورسز کی نگرانی میں حب چوکی میں پاکستان کا نام نہاد جشن آزادی منانے کیلئے ایک اسٹال لگایا گیا تھا۔ مذکورہ اسٹال فرنٹیئر کور کے کرنل کے ایماء اور نگرانی میں گلزار کے کے نامی شخص چلارہا تھا۔

پاکستانی فوج بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی فوجی طاقت کا استعمال کرکے لوگوں کو زبردستی پاکستان کا نام نہاد جشن آزادی منانے پر مجبور کررہا ہے اور شامل نا ہونے کی صورت میں لوگوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ لوگوں کو زبردستی پاکستانی جھنڈے تھمائے و بیج لگائے جارہے ہیں۔ پاکستانی فوج اپنے کرائے کے ڈیتھ اسکواڈوں کو بھی متحرک کرکے انکے ذریعے لوگوں کو ڈرا دھمکا کر چودہ اگست کی تقریبات میں شامل ہونے پر دباؤ ڈال رہا ہے۔ فوج بندوق کے زور پر بلوچوں کو ایسے تقریبات میں شامل کرکے دنیا کو یہ ناکام تاثر دینا چاہتی ہے کہ بلوچ قوم اسکے ساتھ ہے اور اسکے غیر فطری وجود کو تسلیم کرتی ہے۔

جس طرح بلوچستان میں پاکستانی فوج کو اپنی پوری طاقت کا استعمال کرکے 14 اگست منانا پڑرہا ہے، اور جس طرح بلوچ پاکستان کے اس دن سے بے نیاز ہیں، یہ خود ہی ہمارا یہ تاریخی موقف ثابت کرتی ہے کہ پاکستان اور اسکے غیر فطری قیام سے بلوچ قوم کا کوئی تعلق نہیں۔

ہم یہ واضح کرنا چاہتا ہیں کہ بلوچستان میں زبردستی 14 اگست کی تقریبات منعقد کرنے کا مقصد بلوچ سماج پر جعلی و مصنوعی پاکستانیت کی چھاپ لگاکر، بلوچ قوم کے تاریخی حیثیت، موقف اور بلوچ تحریک آزادی کو کمزور کرنے کی سعی ہے۔ یہ دشمن کے "پروپگینڈہ وار” کا ایک حصہ ہے، بی ایل اے اسکی ہرگز اجازت نہیں دے سکتا۔ بی ایل اے 14 اگست کی تقریبات و اسٹالز پر حملے کریگی لہٰذا ہم بلوچ عوام کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ وہ ایسے تقریبات اور اسٹالز سے انتہائی محفوظ فاصلہ قائم رکھیں تاکہ کسی طرح کے نقصان سے بچ سکیں۔

Share This Article
Leave a Comment