گوادر : گنز کے ساحل کے قریب ڈولفن کا مردہ بچہ دیکھا گیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بحرہ بلوچ میں ضلع گوادر کے حدود میں گنز کے ساحل کے قریب ڈولفن کے بچے کی لاش تیرتی دیکھی گئی ہے۔

دیگر ڈولفنز مردہ بچے کے قریب موجود رہیں اور اسے ساحل کی جانب دھکیلتی رہیں۔

مقامی ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ڈولفنز کا ایک گروہ بچے کی حفاظت اور مدد کی کوشش کرتی رہیں۔

یاد رہے کہ گذشتہ دنوں ضلع گوادرکے ساحلی شہر کے ساحل پرایک سبز کچھوہ مردہ حالت میں پایاگیا ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرحیم کے مطابق رواں ماہ بلوچستان کے ساحلوں سے 5 سمندری کچھوے مردہ حالت میں مل چکے ہیں۔

Share This Article