بارکھان و رکھنی میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 2 نوجوان قتل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے بارکھان اور رکھنی میں فائرنگ کے دو امختلف واقعات میں 2نوجوان ہلاک ہوگئے ۔

گزشتہ روز رکھنی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو قتل کر دیا جبکہ ایک دوسرا واقعہ بارکھان میں ایک شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے باعث ہوئی جس میں ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔

فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ۔

لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں ۔

مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

Share This Article