ضلع کیچ: بلیدہ کے ریکو ندی سے مسخ شدہ لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے ضلع کیچ کے بلیدہ کے علاقے ریکو ندی سے مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس نے ایک خستہ حال لاش برآمد کرلی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاش کئی روز پرانی معلوم ہوتی ہے اور مکمل طور پر مسخ ہو چکی ہے۔

لاش کو شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے تھانہ بلیدہ منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Share This Article