کولواہ دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجما ن میجر گہرام بلوچ نے کولواہ میں دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں شاپکول فوجی چوکی کے دو مورچوں پر شام 7 بجے سرمچاروں نے اسناپئر اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے،۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

Share This Article
Leave a Comment