ضلع آواران پاکستانی فوج پر حملے بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق جھاؤ کے علاقے نوندڈ میں پاکستانی فوج کی گشتی ٹیم پر حملہ ہوا ہے،
مقامی ذرائع کے مطابق صبح8 بجے کے قریب فوجی اہلکار پیدل گشت کر رہے تھے کہ دراج کور(ندی) میں داخل ہوئے اچانک ان پر فائرنگ شروع ہوئی۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ فائرنگ کا سلسلہ شدید تھا جس سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا اور اس حملے میں فوج کے کئی اہلکار رہلاک ہوئے ہیں

دوسری جانب وادی مشکے سے آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات سرمچاروں نے منگولی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے،فائرنگ سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا اور پاکستانی فوج کو بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں

Share This Article
Leave a Comment