مستونگ میں علی الصبح پاکستانی فوج کے چوکی پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا۔
مستونگ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق سلطان چوک میں قائم فوجی چوکی پر نامعلوم افراد نے صبح چار بجے دو دستی بم پھینکے۔
مقامی ذرائع کے مطابق دونوں دستی بم چوکی کے اندر گرئے اور چوکی مکمل تباہ ہوئی ہے اور ذرائع بتاتے ہیں کہ چوکی میں موجود تمام اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔