بی این ایم کے سیکریٹری جنرل دل مراد بلوچ کے والد انتقال کر گئے

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے سیکریٹری جنرل دل مراد بلوچ کے والد رحیم بخش بلوچ آج صبح انتقال کر گئے۔

مرحوم رحیم بخش بلوچ کا تعلق خضدار کی تحصیل گریشہ کے علاقے بدرنگ سے تھا۔

وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور علاج کے سلسلے میں کراچی منتقل کیے گئے تھے جہاں آج وہ انتقال کر گئے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article