بلوچستان کے علاقے سوراب سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والے ڈی ایس پی مستونگ رفیق حمزہ مستونگ پہنچ گئے۔
حکام کے مطابق ایس ڈی پی او مستونگ رفیق حمزہ تین روز قبل حب سے سوراب آتے ہوئے ڈرائیور اور گاڑی سمیت کاپتہ ہوگئے تھے.
واقعہ کے بعد ان کا ڈرائیور بازیاب ہوگیا تھا تاہم ڈی ایس پی لاپتہ تھے جس کے بعد اتوار کو رفیق حمزہ بحفاظت بازیاب ہو کر مستونگ پہنچ گئے۔
مزید کارrوائی جاری ہے۔