کوہلو: پانی میں ڈوب کر3 بہن بھائیوں سمیت 4 بچے ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں 4 بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

کوہلو کے علاقے کلی فیض محمد میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 4 بچے ہلاک ہوئے ہیں۔

مقامی پولیس کے مطابق گڑھے میں ڈوب کر مرنے والے بچوں میں 3 بہن بھائی بھی شامل ہیں۔

Share This Article