یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح سات بجکر چالیس منٹ پہ ہمارے سرمچاروں نے ضلع کوہلو کے علاقے چھپی کچ میں“تتڑ ء ِ کوہ”کے مقام پہ فورسز کے اہلکاروں پہ گھات لگا کہ حملہ کیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے میں فورسز کے تین اہلکار موقعے پہ ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رئینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔