اوتھل سے مشرقی شمال جانب تقریباً چالیس کلومیٹر دور گچیری سے ایک پرانی لاش ملی ہے، جسے شناخت کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق لاش دس روز پرانی جس کی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔
یاد رہے بلوچستان میں اکثر اوقات مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوتی رہی ہیں جن میں کئی لاشوں کی شناخت ان فراد کے ناموں سے ہوئی ہے جو جبری گمشدگی کے شکار ہوئے ہیں۔
مذکورہ شخص کی بھی شناخت نہیں ہوسکی تاہم لاش پر زخموں کے نشانات موجود تھے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔