تجابان فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،یو بی اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ شام تربت کے علاقے تجابان میں کرکی کے مقام پر سی پیک روٹ پر بلوچ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے چوکی پر راکٹوں اور دیگر خودکار ہتھیاورں سے حملہ کیا، اس حملے میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوئے، حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے

ترجمان نے چین سمیت تمام غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تنبیہ کی کہ وہ مقبوضہ بلوچستان میں سرمایہ کاری بند کردیں اور بلوچ قوم سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ کہیں بھی قابض دشمن کے بلوچ کش پالیسیوں کا حصہ نہ بنیں بلوچ سرمچاروں کے اسی طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment