بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کردیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق چمن شن تالاب کے علاقے میں ایک شخص نے فائرنگ کے اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کردیا۔
لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔
Sign in to your account