کوئٹہ میں  نجی کمپنی کا سیکورٹی گارڈ فائرنگ سے ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نجی کمپنی کا سیکورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت حضور بخش کے نام سے ہوئی ہے۔

لاش پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کردی گئی۔

Share This Article