موسیٰ خیل میں روڈ حادثے سے 2 افراد ہلاک ، سبی میں ٹرین کی زد میں آکر ملازم چل بسا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں روڈ حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سبی میں ٹرین کی زد میں آکر ملازم چل بسا۔

ضلع موسیٰ خیل تنگی سر میں ٹریفک حادثے میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت فدا حسین اور اکبر کے ناموں سے ہوئی ہے جن کاتعلق پنجاب ڈیرہ غازی خان سے بتایا جاتا ہے۔

Share This Article