لسبیلہ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 نوجوان جبری لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں پاکستانی فورسز نے 2 نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیاہے۔

جبری گمشدگی کا نشانہ بنائے گئے نوجوانوں کی شناخت عبدالواحد ولد شیر محمد اور پلین ولد حسن کے ناموں سے ہوگئی ہے جو جھاؤ نونڈرہ، جلانٹی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

دونوں نوجوانوں کو فورسز نے 28 مئی کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ تھا ۔

Share This Article