نصیرآباد میں درخت سے لٹکتی نعش برآمد، لڑائی جھگڑ ے سے 3 افراد زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلو چستان کے علاقے نصیرآباد میں مختلف واقعات ایک شخص کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد جبکہ لڑائی جھگڑے سے 3 افراد زخمی ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق ارڈی 238 پولیس تھانہ شیرحسین کی حدود میں پولیس کو ایک شخص کی درخت کے ساتھ لٹکتی لاش ملی ہے جس کی شاخت عبدالستار ہجوانی بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔

واقع کے متعلق پولیس مذیذ تحقیقات کر رہی ہے۔

جبکہ گوٹھ یار محمد کھوسو میں گولہ قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد ممتاز علی نظر محمد زخمی ہوگئے۔

واقع کی اطلاع ملتے ہیپولیس جاے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال صحبت پور منتقل کر دیا ۔

پولیس نےدونوں فریقین کے افراد کو حراست میں لیکر مزیذ تحقیقات شروع کردی۔

Share This Article