بلوچستان کے علاقے ژوب میں پانی کے تالاب میں 2 بچیاں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں ۔
واقعہ گردہ بابر کے علاقے کلی مندے زئی بابر میں پیش آیا۔
ہلاک ہونے والی بچیوں کی عمریں 9 اور 13 سال بتائی جارہی ہیں۔
ماریہ اور فاطمہ ،عنایت اللہ بابر نامی شخص کی بیٹیاں ہیں۔

Sign in to your account