بلوچستان کے صنعتی شہر حب سے دو افراد کی نعشیں برآمدہوئی ہیں۔
حب ساکران کے علاقے میں جھاڑیوں سے ایک نامعلوم شخص کی چند روز رپرانی نعش ملی ہے۔
اس کے علاوہ حب چوکی گڈانی اسٹاپ کے قریب نالے سے ایک شخص کی نعش بی برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت امجد کے نام سے کی گئی ہے۔
نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
نعشیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئیں۔
مزید کارروائی حب انتظامیہ کررہی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔