بی ایل ایف نے پاکستانی فوج کی بکتر بند گاڑی کی تباہ ہونے کی تصاویر میڈیا میں جاری کرد ئیے۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بکتر بند گاڑی مکمل تباہ ہے جسے انتہائی مہلک ای آئی ڈی سے نشانہ بنایا گیا۔
جمعرات پندرہ مئی 2025 کو کولواہ کے علاقہ بدرنگ میں صبح 9 بجے کے قریب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل بکتر بند گاڑی کو آئی ای ڈی بم دھماکے میں نشانہ بنایا اور قافلے میں موجود باقی گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں پر پہلے سے گھات لگائے سرمچاروں نے حملہ کیا
حملے کے نتیجے میں ایک بکتر بند گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور اس میں سوار تمام اہلکار ہلاک ہو گئے۔ قافلے میں موجود باقی گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کو بھی جانی و مالی نقصان پہنچا۔
ترجمان میجر گہرام بلوچ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ویڈیو جاری کر دی جائے گی۔