بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
ہلاک شخص کی شناخت منظور رخشانی ولد دین محمد رخشانی کے نام سے ہوگئی ہے۔
واقعہ کے محرکات معلوم نہ ہوسکے، پولیس تحقیقات کررہی ہے۔
Sign in to your account