ضلع کیچ:پاکستانی فوج پر حملہ متعدد فوجی اہلکار ہلاک و زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ کے علاقے زامران میں مسلح افراد و پاکستانی فورسز کے مابین جھڑپ میں متعدد فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کیچ کے سرحدی علاقے زامران جالگی کے مقام پر پاکستانی فوج اور نامعلوم مسلح افراد کے مابین شدید نوعیت کے حملے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں

واضح رہے کہ فورسز کی جانب سے اپنے نقصانات کو چھپایا جاتا ہے تاہم خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اس حملے میں متعدد فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں کیونکہ حملے کے فورا بعد دو ہیلی کاپٹر بھی پنجگور سے مذکورہ علاقے میں پہنچ گئے۔

Share This Article
Leave a Comment