پنجگور میں معمولی تکرار پر داماد نے سسر کو قتل کردیا

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے پنجگور کے علاقے سیدان میں داماد نے اپنے سسر کوقتل کردیا۔

لیویز کے مطابق ملزم محمد شریف نے معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے اپنے سسر مراد بخش ولد عرض محمد کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

پولیس واقعے سے متعلق مزید تفتیش کررہی ہے۔

کہا جارہا ہے کہ ملزم محمد شریف منشیات کا عادی ہے۔

Share This Article