ہرنائی میں کوئلہ کمپنی کی کان سے 4 مزدور اغوا کرلئے گئے

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے نواح میں نجی کوئلہ کمپنی کی کان سے چار مزدوروں کواغوا کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے نجی کوئلہ کمپنی کی کان پر فائرنگ کی اور ساتھ میں گاڑی اور انجن کو بھی آگ لگا دی۔

مسلح افراد نے بعد میں ایک مزدورکو چھوڑ دیا جب کہ باقی مزدوروں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment