بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں ایک بارودی سرنگ دھماکے میں پاکستانی فوج کا میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔
میجر کی شناخت بن زبیر اور سپاہی کی شناخت ساجد کے نام سے ہوگئی ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہدھماکے میں میجر سعد اور سپاہی ساجد شدید زخمی ہوگئے تھے جو بعد میں دونوں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ۔
میجر سعد بن زبیر کا تعلق باغ آزاد کشمیر سے تھا ۔