ضلع کیچ کا رہائشی،حب سے لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے ضلع کیچ کا رہائشی شخص لاپتہ ہوگیا۔

گزشتہ روزامیر بخش ولد یار محمد حب چوکی میں اپنے دکان سے گھر جارہا تھا کہ لاپتہ ہوگیا۔ امیر بخش کا بنیادی تعلق ضلع کیچ کے علاقے تجابان سے ہے۔

لاپتہ امیر بخش حب چوکی میں ایک ٹریول ایجنسی میں کام کررہا تھا۔

مقامی ذرائع کے مطابق سرکاری گاڑی میں سوار مسلح افراد اسے اپنے ساتھ لے گئے ہیں

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment