بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں کرومائیٹ کے کان میں حادثہ پیش آنے سے 2 کان کن ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
اس سلسلے میں چیف مائنز انسپکٹر کا کہنا ہے کہ مسلم باغ میں کرومائیٹ کی کان بیٹھ گئی جس کے باعث دو کان کن ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
Sign in to your account