بلوچستان اسمبلی سے مائنز اینڈ منرلز کا مسودہ قانون منظور

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان اسمبلی اجلاس میں مائنز اینڈ منرلز کے مسودہ قانون پر قائمہ رپورٹ پیش کردی گئی۔

اسمبلی اجلاس میں بلوچستان مائنز اینڈ منرلز کے مسودہ قانون پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔

رپورٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی زابد ریکی نے پیش کی۔

بلوچستان اسمبلی میں مائنز اینڈ منرلز کا مسودہ قانون منظور کرلیا گیا۔

Share This Article