حب : ویگن اور ٹرک میں تصادم سے 2 افراد ، متعدد زخمی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے اوتھل اور وندر کے قریب درمیانی علاقہ دبئی مسجد کے مقام پر شاہراہ N25پر مسافر بردار ہائی لیکس ویگن اور ٹرک کے مابین تصادم ہوا ہے۔

ریسکیو ذرائع بتاتے ہیں کہ حادثے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

ہلاک اور زخمیوں کو اوتھل DHQاسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article