ڈیرہ مراد جمال میں پولیس تھانے پر کریکر حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں سٹی پولیس تھانے کے پر کریکر بم سے حملہ کیا گیا۔

ڈیرہ مراد جمالی مین قومی شاہراہ سٹی پولیس تھانے کے سامنے کریکر کا دھماکا ہوا۔

دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق نا معلوم افراد نے مین قومی شاہراہ سٹی پولیس تھانے کے مین گیٹ کے سامنے کریکر پھینک دیا جو کہ زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔

تاہم اس سلسلے میں کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس نے مذیذ تحقیقات شروع کردی ہے۔

Share This Article