کوئٹہ میں پولیس پوسٹ پر حملہ ، 2 اہلکار ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں  2اہلکار ہلاک ہوگئے۔

واقعہ کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں ہوا جہاں نامعلوم مسلح افراد پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

پولیس حکام کے دعویٰ کے مطابق چیک پوسٹ پر حملہ آوروں نے فائرنگ کی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ایک اہلکار کی زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔

Share This Article