وادی مشکے حملے میں فوجی چوکی تباہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


وادی مشکے پاکستانی فوجی چوکی پر سرمچاروں کا حملہ چوکی تباہ،فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان کی اطلاعات

وادی مشکے سے آمدہ اطلاعات کے مطابق رات کے آخری پہر وادی مشکے کا علاقہ کرکس،پگھڑ فائرنگ اور دھماکوں سے گھونج اُٹھا،

مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ مسلح افراد نے مذکورہ چوکی کو شدید نشانہ بنایا جس سے چوکی مکمل تباہ ہوئی ہے،تاہم علی الصبح فوج کے تازہ دستے وہاں پونچھ گئے اوراطلاعات ہیں کہ پاکستانی فوج کو بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment