بی آر اے نے کولواہ میں فورسز چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ بلور میں قائم فورسز کی چیک پوسٹ پر خود کار اور بڑے ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا۔ آدھے گھنٹے تک حملہ جاری رہا۔ اس حملے میں فورسز کے 2 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

بیبگر بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری اس طرح کی کاروایاں آزاد وطن اور آزاد سماج کے قیام تک جاری رہینگے۔

Share This Article
Leave a Comment