شمالی وزیرستان میں پاکستان فوج کا کیپٹن ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں پاکستان فوج کا آپریشن، دوران  آپریشن فوج کا کیپٹن ہلاک ہوگیا۔

میرعلی کے علاقے شہبازخیل میں آپریشن کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہواـ فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان فوج کا ایک کیپٹن صبیح ہلاک ہوگیا۔

مزید معلومات آنا باقی ہیں

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment